ایکنا- نیوز ایجنسی elbalad.news، کے مطابق گذشتہ روز خانه کعبه میں زائرین کعبہ نے بارش کے نیچے زیارت کی اور اس خوبصورت منظر کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ حرمین شریفین(مسجدالحرام و مسجد النبی) کے متولی نے بارش کے موسم میں حفاظتی سسٹم پر کام شروع کردیا ہے جس میں صفائی، خشک کرنا اور گرم و سرد مشنریوں کے کام کو فعال بنانا ہے۔/
ویڈیو منطر: